Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته زیتون کا درخت : یہ وہ مبارک درخت ہے جس کے تیل کے صاف شفاف ہونے کی مثال بیان کی ہے ، جیسا کہ اللہ تعالی نے اس فرمان میں کہا ہے : { اللہ تعالی آسمان وزمین کا نور ہے اس کے نورکی مثال ایک طاق کی ہے جس میں چراغ ہو اور چراغ شیشے کی قندیل میں ہو اورشیشہ چمکتے ہوۓ روشن ستارے کی طرح ہو وہ چراغ ایک بابرکت درخت زیتون کے تیل سے جلایا جاتا ہو جودرخت نہ شرقی ہے نہ غربی اس کا تیل قریب ہے کہ آپ ہی آپ روشنی دینے اگرچہ اسے آگ نہ بھی چھوۓ وہ نور پر نور ہے اللہ تعالی اپنے نور کی طرف جسے چاہے راہنمائ کرتا ہے ، اللہ تعالی لوگوں کے لیے یہ مثالیں بیان فرمارہا ہے اور اللہ تعالی ہرچیز کے حال سے بخوبی واقف ہے } النور ( 35 ) ۔ اوراللہ تعالی نے سورۃ المومنون میں فرمایا ہے کہ : { اوروہ درخت جوطورسیناء سے نکلتا ہے تیل پیداکرتا اورکھانے والے کے لیے سالن ہے } المومنون ( 20 ) ۔ اس کا ذکرفرمان نبوی میں بھی ملتا ہے ، ابوسعید رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( زیتون کا تیل کھایا اوراسے لگایا کرو اس لیے کہ وہ بابرکت درخت سے نکلتا ہے ) سنن ترمذی اوریہ صحیح الجامع میں بھی ہے اللہ تعالی سے ہم دعا گو ہيں کہ وہ اس کے ساتھ ہمیں نفع سے نوازے ، آمین یا رب العالیمن۔ .
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
درخت |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
قرآن مجید میں سورتوں کی ترتیب نزول کےاعتب | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 08:35 PM |
قرآن مجید میں سورتوں کی ترتیب نزول کےاعتب | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:42 PM |
صبر بندگی کا خو بصورت ترین زیور ہے اور رضا و & | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:01 PM |
میں تیرے گنبد خضراء کا کبوتر ہوتا | ROSE | Islamic Poetry | 1 | 02-21-2012 08:57 PM |
فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 09-14-2011 08:34 PM |