Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
عاشق، انسان اور کامل، کمال و جمال کا متلاشی ہے۔عاشق روحانیت اور معنویت کے اس بلند مرکز پر ہوتا ہے جہاں دوسرے لوگ نہیں پہنچ سکتے۔اس عالم سے اوپر ایک اور عالم ہے وہ عالم روحانی ہے اور پاک روحوں کا مسکن ہے وہاں روحانیت معنویت اور عشق کی تجلیاں ہیں اور بس۔ عشق کے لئے تجسس کا سودا اور جستجو کا جنوں لازمی ہے۔جہاں عشق ہے وہاں جستجو ہے اور جہاں جستجو ہے وہاں عشق ہے۔ عشق مختلف مناظر میں مختلف رنگوں میں ظاہر ہوتا ہے۔کبھی حقیقت کی تجلی گاہ میں* ضیاہ افگن ہوتا ہے اور کبھی مجاز کے پردوں سے چھن کر باہر نکلتا ہے۔اور ایک عالم کی آنکھوں کو خیرہ کر دیا ہے۔ عشق خواہ کسی رنگ میں *ہو اور کسی جگہ ہو اس کا مرکز ایک ہی ہوتا ہے ۔ عشق حقیقی ہو یا مجازی، مادی ہو یا روحانی، دائمی ہو یا وقتی ۔ وہ نور ہے جو ایک ہی روشی کا پر تو ہے۔ (فارسی کتاب سے اقتباس
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں جیسے کوئی اداکار استج پر جانے سے پہلے ماسک پہن لیتا ہے اور اپنا کردار ادا کرنے کے بعد ڈریسسنگ روم میں آتے ہی ماسک اتار کر اپنے گھر کی راہ لیتا ہے- محبّت کے لئے غیر معمولی صورت حال میں ایک ہونا پڑتا ہے دوسرے کے اندر جگہ چاہیے ہوتی ہے مگر آجکل لوگ دنیا کی مصلحتوں اور دولت کے انبار سے اس قدر بھر گئے ہیں کے ان اندر محبّت کے لئے جگہ بچی ہی نہیں اور نہ ہی ان کے پاس وقت ہے- محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے ایماندار دل کی دھڑکنوں میں، اونچی چھتوں والے خالی چرچ کی دیوار میں، سولی پے ٹنگی مسیحا کی شبیہ کے مقدس سناٹے میں مہکتی ہے - گھنگھور خاموشی میں پل پل بھیگتی ہے - بے ریا آنکھوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے, شفاف سانسوں میں دریا کی طرح بہتی ہے- مظہر السلام کے ناول محبّت: مردہ پھولوں کی سمفنی سے اقتباس
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
(#8)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
عشق |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
عشق | SAjan | Urdu Writing Poetry | 2 | 03-20-2012 04:36 PM |
عشق | ROSE | Urdu Literature | 6 | 08-23-2011 04:37 AM |
عشقٍ مجازی سے عشقٍ حقیقی تک | ROSE | Urdu Literature | 9 | 08-05-2011 02:44 PM |
بڑا عشق عشق پیا کرنا ایں | ROSE | Punjabi Poetry | 6 | 08-05-2011 04:33 AM |
عشق ''عشق کا عین سے اقتباس ، علیم الحق حقی | ROSE | Urdu Literature | 2 | 06-25-2011 09:47 PM |