Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
دعائیں اکثر و بیشتر ہم شکایت کرتے ہیں کہ جی بڑی دعائیں مانگیں تھیں قبول نہیں ہوئیں۔ او جی ہماری تو دعائیں پوری نہیں ہوتی ہیں۔ دعا کا طریقہ بھی ایسے ہی ہے جیے نلکا "گیڑ" کر پانی نکالنے کا ہے، جو ہینڈپمپ یا نلکا چلتا رہے اور بار بار ''گڑتا" رہے، اس میں سے تو بڑی جلدی پانی نکل ٌاتا ہے، لیکن جو ہینڈپمپ سوکھا ہوا ہو اور اس پر "گیڑے" جانے والی کیفیت کبھی نہ گزری ہو تو چاہے اٌپ اس پر کتنا بھی زور لگا لیں، اس میں سے پانی نہیں نکلتا۔ اس لئےدعا کے سلسلے میں اٌپ کو ہر وقت اس کی حد میں داخل رہنے کی ضرورت ہے ک اٌپ ہر وقت دعا مانگتے چلے جائیں، اور مانگیں توجہ کے ساتھ۔ "Zaviya 3
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے اب لوگ فارغ وقت میں محبّت کرتے ہیں جیسے کوئی اداکار استج پر جانے سے پہلے ماسک پہن لیتا ہے اور اپنا کردار ادا کرنے کے بعد ڈریسسنگ روم میں آتے ہی ماسک اتار کر اپنے گھر کی راہ لیتا ہے- محبّت کے لئے غیر معمولی صورت حال میں ایک ہونا پڑتا ہے دوسرے کے اندر جگہ چاہیے ہوتی ہے مگر آجکل لوگ دنیا کی مصلحتوں اور دولت کے انبار سے اس قدر بھر گئے ہیں کے ان اندر محبّت کے لئے جگہ بچی ہی نہیں اور نہ ہی ان کے پاس وقت ہے- محبّت تو اجلی روح میں بےدھڑک رہتی ہے ایماندار دل کی دھڑکنوں میں، اونچی چھتوں والے خالی چرچ کی دیوار میں، سولی پے ٹنگی مسیحا کی شبیہ کے مقدس سناٹے میں مہکتی ہے - گھنگھور خاموشی میں پل پل بھیگتی ہے - بے ریا آنکھوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے, شفاف سانسوں میں دریا کی طرح بہتی ہے- مظہر السلام کے ناول محبّت: مردہ پھولوں کی سمفنی سے اقتباس
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
(#8)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آج کیوں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں | Mf Great Power | Say For Islam | 6 | 01-16-2012 10:19 AM |
پانچ دُعائیں ایسی ہیں جو رد نہیں ہوتیں. | ROSE | Islamic Issues And Topics | 0 | 12-28-2011 11:16 AM |
دعائیں | ROSE | Urdu Literature | 3 | 08-28-2011 05:50 AM |
عشق ماھی دے لائیاں اگیں، لگیاں کون بُجھاو® | ROSE | Punjabi Poetry | 7 | 08-19-2011 11:55 PM |
قائداعظم کی تصویر کہاں گئی؟ | -|A|- | True Story | 8 | 08-19-2011 08:45 AM |