Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools
![]() |
Display Modes
![]() |
(#1)
![]() |
|
|||
ایک پاگل خا لی کاغذ کو چوم رہا تھا۔
دوسرا پاگل: یہ کیا کر رہے ہو؟ پہلا پاگل: لوّ لیٹر ہے۔ دوسرا پاگل: لیکن یہ تو خالی ہے۔ پہلا پاگل: یارآج کل بول چال بندہے۔ ![]() سکھ پاگل ھوتے ھیں سکھ - نہیں سکھ پاگل نہیں ھوتے مینڈک - سکھ پاگل ھوتے ھیں سکھ - نہیں سکھ پاگل نہیں ھوتے مینڈک - سکھ پاگل ھوتے ھیں پاگل ھوتے ھیں پاگل ھوتے ھیں یہ کہہ کر چھپڑ میں چھلانگ لگا دیتا ھے سکھ - لو دسو ذرا ایدھےوچ خود کُشی کرن والی کیڑی گل سی ![]() ''پڑھنے والا پاگل ہے'' پاگل نے غصے میں آکر اسے مٹا دیا اور لکھا۔ ''لکھنے والا پاگل ہے'' ![]() ڈاکٹر صاحب؛ بالکل بالکل، پچھلے سال آپ کو نمونیہ ہوا تھا اور میں نے ہی آپ کا علاج کیا تھا۔ کہیے کیسے آنا ہوا، طبیعت تو ٹھیک ہے ناں؟۔ مریض ؛ وہ آپ نے پچھلے سال نہانے سے منع کیا تھا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب میں نہا سکتا ہوں؟۔ ![]() ایک بار کسی شادی کی تقریب میں ایک جن آ گیا۔ جن کو دیکھ کر وہاں موجود سب لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں۔ ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا،۔ لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جن کی چیخیں نکل گئیں۔ ![]()
I'M Not Really A BaD InfLuence But IN YouR CasE I'LL MaKe n EXCETION ![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
bro, miii, rao, tashi |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
For Tashi Rao | cutepoison | Jokes | 8 | 08-11-2012 10:30 PM |
For Tashi Rao | Snowwhite | Cooking Section | 4 | 07-28-2012 05:23 PM |
For Tashi Rao | Snowwhite | Islamic Images And Miracle Pics | 8 | 07-27-2012 08:23 AM |
For Tashi Rao | Snowwhite | English Literature | 25 | 07-26-2012 12:52 PM |
For Tashi Rao | cutepoison | Pics And Images | 5 | 07-24-2012 05:04 AM |