GupShup !!!!All you do is Gupshup here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
السلام علیکم دوستو کیسے ہو آپ سب لوگ؟ اللہ سے دعا ہے کہ آپ سب لوگ بخیریت اور خوش و خرم رہیں . دوستو ! چونکہ بات چیت کا سیکشن ہے اور یہاں پہ محتلف چیزوں اور موضوعات پہ بحث کیا جاتاہے . آج میرے ذہین میں بھی ایک چھوٹا سا مگر ایک بامعنی موضوع ہے . دوستو ! ہمیں اکثر اپنی گفتگو میں انگریزی زبان کے الفاظ بولنے اور لکھنے کا بہت شوق ہوتاہے اور ہم اسے اپنی گفتگو اور تحریر کا حسن سمجھتے ہیں . انگریزی کا ایک لفظ ہے جوکہ ہم اکثر اسے غلط لکھتے ہیں . وہ لفظ ہے Welcome ہم اکثر اس لفظ کو اس طرح لکھتے ہیں Wellcome جوکہ ہر لحاظ سے غلط ہے ہاں اسی نمونے پر بہت سے الفاظ ایسے ہوسکتے ہیں . جیسے Well-done Well-attended Well-being Well-built Well-educated وغیرہ وغیرہ لیکن جہاں تک لفظ Welcome کا تعلق ہے تو یہ Wellcome لکھنا سراسر غلط ہے اس میں صرف ایک "ایل" ہے اور اس کو مذکورہ بالا الفاظ کی طرح WeLLcome لکھنا نہیں چاہیے . یہ صرف اس طرح لکھنا چاہیے Welcome امید ہے کہ آپ سب کو یہ باریک مگر بامعنی نقطہ پسند آیا ہوگا آپ سب کا بہت بہت شکریہ
![]() ![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
ایک, مگر, نقطہ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Thread: انڈے میں چکنائی کی مقدار توقع سے بھی کم | ROSE | Health & Care | 4 | 06-03-2013 11:40 PM |
ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر ا | ROSE | Jokes | 7 | 10-14-2011 12:55 PM |
ایک عقلمند اور ایک بیوقوف کا ایک ہی جگہ پر ا&a | ROSE | Jokes | 7 | 10-11-2011 12:21 PM |
رمضان المبارک کا مہینہ باقی مہینوں پر چار | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-30-2011 06:06 PM |
پائریسی قانون، انٹرنیٹ استعمال میں کمی | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 01-28-2011 09:05 PM |