MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Islam
»
Hadees Shareef
»
شہدا کی فضیلت
Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!!
|
 |
aSSlam o alikum.
|
|
Posts: 764
Country:
Join Date: May 2012
Location: sihala islamabad pk
Gender:
|
|
اسلام علیکم
شہدا کی فضیلت :
حضور اقدس صلی اللہ علیہ کا ارشاد ہے
اللہ تعالی نے شہدا کو ایسے پانچ اعزازات سے نوازا ہے جس سے اللہ تعالی نے کسی نبی یا غیر نبی کو نہیں نوازا.
ا- تمام انبیاء کی روحیں ملک الموت قبض کرتا ہے حتیٰ کہ میری روح بھی وہی قبض کرے گا لیکن شہدا کی ارواح اللہ تعالی اپنی خاص قدرت سے جیسا چاہے قبض کرتا ہے. فرشتوں کے حوالے نہیں کرتا.
2- تمام انبیاء کرام کو غسل دیا گیا اور موت کے بعد مجھے بھی غسل دیا جائے گا لیکن شہدا کو غسل نہیں دیا جاتا.
3- تمام انبیاء کرام کو موت کے بعد کفن پہنایا گیا اور مجھے بھی پہنایا جائے گا لیکن شہدا کو کفن نہیں دیا جاتا بلکہ اپنے ہی کپڑوں میں دفنایا جاتا ہے.
4- جتنے انبیاء بھی فوت ہوئے ہیں سب کو مرنے کے بعد میت کے نام سے ، مردہ کے نام سے یاد کیا گیا لیکن شہدا کو اموات نہیں کہا جا سکتا.
5- تمام انبیاء کرام قیامت کے دن شفاعت کریں گے اور میں بھی قیامت کے دن شفاعت کروں گا لیکن شہدا ہر وقت اور ہر دن شفاعت کریں گے.
بشکریہ نوائی افغان جہاد
شکریہ
|
|
|
Posts: 837
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2012
Gender:
|
|
|
aSSlam o alikum.
|
|
Posts: 764
Country:
Join Date: May 2012
Location: sihala islamabad pk
Gender:
|
|
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 09:07 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.