Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
"میں اور" "میرے خواب" میرے خواب ! دھند میں لپٹے پھولوں جیسے دھول میں اوس کے قطروں جیسے بن بینائی آنکھوں جیسے بے چہرہ انسانوں جیسے کالے کالے ، اندھے اندھے میرے خواب ! گرد آلود فضاؤں کی وسعت میں بکھری تند و تیز ہواؤں جیسے شوریدہ دریاؤں جیسے میرے خواب ! مکڑی کے جالے کی مانند الجھے الجھے دلدل سے میدانوں جیسے بے عنوان فسانوں جیسے میرے خواب ! فٹ پاتھوں پہ پلنے والے روز کے جینے مرنے والے بے کس بے بس لوگوں جیسے میرے خواب! بے رنگ ، بے عنوان ہیں لیکن اتنا ہے معلوم مجھے کے دو نابینا آنکھیں میری اپنے اندھیاروں کے اندر ساری دنیا رکھتی ہیں اور اس دنیا کی وسعت میں میرے خوابوں سے رونق ہے
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Thanks

Bookmarks |
Tags |
اور, خواب, ميرے, ميں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
!!!!!!!! پل بھر ميں تمام عمر کي سوچيں بدل جاتي ہيں !!!!!! | Shaam | Urdu Writing Poetry | 4 | 03-13-2012 06:04 PM |
آنکھوں ميں جو خواب ہيں ان کو باتيں کرنے دو | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-14-2011 08:45 PM |
زمانہ آيا ہے بے حجابي کا ، عام ديدار يار ہو گ& | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 08-03-2011 10:44 AM |
يہ تو ميں کيونکر کہوں تيرے خريداروں ميں ھو | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 5 | 07-26-2011 01:12 AM |
داڑھي كے بارے ميں اسلام ميں كيا حكم ہے اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |