Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
پھر تیرے پاس ہوں اور کشمکشِ جاں بھی وہی دل وہی درد و ہی گریۂ حیراں بھی وہی مسکراہٹ بھی اور اشکِ سرِ ثمر گاں بھی وہی درد بھی غم بھی کسک بھی وہی درماں بھی وہی ایسے گھُل مل سے گئے ہیں کہ ہوں پلکیں جیسے میری آنکھیں بھی وہی خارِ مغیلاں بھی وہی سارے اسباب مہیّا ہیں کہ غم بھی ہے تیرا سسکیاں لیتی ہوُئی شامِ گریزاں بھی وہی اِک وہ چہرہ ہے کہ دُھند لائے چلا جاتا ہے سوزِ ہجراں بھی وہی ، سلسلۂ جاں بھی وہی کچھ حوالے ہیں جو تبدیل ہوُئے ہیں خالد اُس کا دامن بھی وہی اپنا گریباں بھی وہی
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

Bookmarks |
Tags |
بھی, وہی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~[ کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 13 | 02-21-2012 08:21 PM |
کون ہی سورج کون ہے سایہ میں بھی سوچوں تو بھی & | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Urdu Writing Poetry | 7 | 10-25-2011 11:48 AM |
یوُں بیکار نہ بیٹھو دن بھر، یوں پیہم آنسو ن | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-14-2011 08:39 PM |