Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() رتجگے کرتی ہوئی پاگل ہوا کچھ ٹھہر جا میں جلا لوں پیار کی مشعل ہوا کچھ ٹھہر جا دستکوں کو ہاتھ تک جانے کا موقعہ دے ذرا چلمنوں میں جھانکتی بیکل ہوا کچھ ٹھہر جا آرزو کے کچھ ستارے اور ٹانکوں گی ابھی میرا چھوٹا پڑ گیا آنچل ہوا کچھ ٹھہر جا توڑ دیتی ہیں چٹانیں الفتو ں کی نرمیاں تند خوئی چھوڑ، بن کومل ہوا کچھ ٹھہر جا کچے خوابوں کے گھروندوں کو ذرا پکنے تو دے ہو چکیں اٹھکیلیاں چنچل ہوا کچھ ٹھہر جا پیار کا ساون کبھی برسات سے پہلے بھی لا دیکھ کتنے پیڑ ہیں گھائل ہوا کچھ ٹھہر جا روٹھے نیناں مان جائیں کچھ جتن اس کا بھی کر ہلکے ہلکے آ کے پنکھا جھل، ہوا کچھ ٹھہر جا
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Thanks Shaam

(#5)
![]() |
|
|||
Thanks Prince

(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
Thanks shayan

Bookmarks |
Tags |
جا, ٹھہر, کچھ, ہوا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چمن ہے ابر ہے ٹھنڈی ہوا ہے کيا سمجھے؟ | *NRB* | Funny Poetry | 14 | 08-07-2012 04:22 PM |
~[ جو چھو کر ادھر بھی آتا ہے ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 9 | 02-20-2012 11:48 PM |
ہا تھوں اور چہرے کی پھٹی جلد | ROSE | Beauty Tips | 3 | 01-13-2012 10:41 AM |
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو | life | Mohabbat shayari | 2 | 08-05-2011 05:03 PM |
اسامہ امریکی ایجنٹ تھا، امریکا سے پوچھا ج | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 0 | 05-22-2009 06:40 PM |