Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
محبت خود بتاتی ھے کہاں اس کا ٹھکانہ ھے ؟ کسے آنکھوں میں رکھنا ھے کسے دل میں بسانا ھے ؟ رہا کرنا ھے کس کو اور کسے زنجیر کرنا ھے مٹانا ھے کسے دل سے کسے تحریر کرنا ھے اسے معلوم ہونا ھے سفر دشوار کتنا ھے ؟ کسی کی چشمِ گریہ میں چھپا اقرار کتنا ھے ؟ شجر جو گرنے والا ھے وہ سایہ دار کتنا ھے سفر کی ہر صعوبت اور مصیبت یاد رکھنی ھے جسے سارے بھلا ڈالیں محبت یاد رکھتی ھے
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Thanks Flower

(#5)
![]() |
|
|||
Thanks shayan

Bookmarks |
Tags |
محبت, ھے, یاد |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا | ROSE | Health & Care | 6 | 06-05-2013 03:04 AM |
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 08-31-2011 07:18 AM |
دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:50 AM |
کچھ اندھیرا بھی ضروری ہے غم یار کے ساتھ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 10 | 10-21-2010 08:56 PM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |