Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
کمال آنکھیں تھیں اس کی ، عجیب لہجہ تھا سکوت میں بھی وہ جیسے کلام کرتا تھا میں اپنی ذات کی گہرائیوں میں اُترا تو وجود اس کا سبھی راستوں میں پھیلا تھا پھر اس کے بعد خود اپنی تلاش مشکل تھی نہ جانے کونسے موسم میں تجھ سے بچھڑا تھا اسے بھی پچھلی رتوں کا ملال تھا شاید میرا بدن تو گئی ساعتوں کا نوحہ تھا تیرے وجود کی منطق تلاش کرنے میں ہجوم ساتھ تھا میرے میں پھر بھی تنہا تھا سہیل یاد میں اس کی کچھ ایسی شدت تھی میں اس کو خواب کے پیکر میں ڈھال آیا تھا
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Thanks Flower

(#6)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

(#7)
![]() |
|
|||
Thanks Qaiser ,I w'll try my best

Bookmarks |
Tags |
کمال |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~~ کہاں سا لاؤں تِرا عکس اپنی آنکھوں میں~~ | Rania | Urdu Writing Poetry | 8 | 10-02-2017 07:58 PM |
آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال | ROSE | Health & Care | 6 | 05-28-2013 11:37 PM |
آپ ﷺ کا اللہ تعالی کو خواب میں دیکھنا | ROSE | Hadees Shareef | 1 | 07-14-2012 07:17 AM |
جب آنکھ میں کچھ خاک سی اُڑتی نظر آئی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 11-05-2011 04:49 PM |
کاجل تیری آنکھوں کا میری آنکھوں میں دَر آئ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 11 | 09-17-2011 07:49 PM |