Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
پنجاب میں بسنت منانے کا تنازع
![]() ٹریفک حادثات ہوں تو سڑک بند نہیں کی جاتی بلکہ حفاظتی اقدامات کیے جاتے ہیں: گورنر پنجاب پنجاب کے وزیر قانون نے کہا ہے کہ بسنت پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رکھی جائے گی کیونکہ ان کے بقول صوبائی حکومت بچوں کے گلے کٹتے نہیں دیکھ سکتی اور گورنر پنجاب کو ایسی کسی اجازت دینے کا قانونی اختیار نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ موسم بہار کا آغاز ہوتے ہی لاہور میں پتنگ بازی کے شوقین اور اس صنعت سے وابستہ افراد نے بسنت سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ شروع کر دیا ہے۔ یہ پابندی تین برس پہلے اس وقت لگی تھی جب پتنگ بازی کےدوران دھاتی تار کے استعمال اور ڈور گلے پر پھرنے سے انسانی ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا تھا۔ دو برس پہلے حکومت نے محدود اجازت دی تو ایک بار پھر ہلاکتیں شروع ہوگئیں اور اس کے بعد محدود اور مشروط اجازت بھی نہیں ملی۔ اس برس موسم بہار شروع ہوتے ہی ایک بار پھر پتنگ بازوں کی تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بسنت روایتی انداز میں منانے کی اجازت دی جائے۔ لاہور کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے ایک عہدیدار سلیم شیخ کا کہنا ہے کہ اس صنعت سے پانچ لاکھ خاندانوں کا روزگار وابستہ ہے البتہ پتنگ بازی کے شوقین افراد کا کہنا ہے کہ معاملہ کسی کے روزگار سے زیادہ خوشیاں اور تہوار منانے کا ہے۔ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے گورنر پنجاب سلمان تاثیرنےکہا ہےلاہور کے باسی بسنت منانا چاہتے ہیں یہ ان کی خوشی منانے کا تہوار تھا۔ ان کا کہنا ہے کسی کو دوسرے کی خوشیاں چھین لینے کا کوئی حق نہیں ہے البتہ انہوں نے کہا کیمیکل لگا دھاگہ اور دھاتی تار کے استعمال پر پابندی ہونا چاہیے۔ گورنر پنجاب کی منطق پتنگ بازی پر پابندی ختم کی جائے کیونکہ اگر ٹریفک حادثات ہوں تو سڑک بند نہیں کی جاتی بلکہ حفاظتی اقدامات کیے جاتے ہیں گورنر پنجاب گورنر پنجاب نے لاہور میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی پر پابندی ختم کی جائے کیونکہ اگر ٹریفک حادثات ہوں تو سڑک بند نہیں کی جاتی بلکہ حفاظتی اقدامات کیے جاتے ہیں اور کےاخباری اطلاعات کے مطابق انہوں نے گورنر ہاؤس میں بسنت منانے کا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ نون کے وزیر قانون نے کہا ہے کہ راناثناءاللہ خان نے کہا کہ ان کی حکومت بچوں کے گلے کٹنے کی اجازت نہیں دے سکتی اور پابندی برقرار رہے گی۔ اسلامی جمعیت طلبہ اور شباب ملی جیسی تنظیموں نے بھی گورنر پنجاب کے بیانات کی مذمت کی ہے شباب ملی کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یہ اسلامی تہوار نہیں ہے بلکہ ان کے بقول یہ ہندوؤں کا تہورا ہے اور اس تہوار کے لیے انسانی جانوں کی قربانی نہیں دی جاسکتی۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
asad aap ke keya raey hey? i spent many years in lhr but i never like dis event at all, i dun know y we r getting addicted 2 such kind of thingz it is not r culture n sumtime i personly observe dat in a single week 8 or 9 ppl specially kids died due 2 dis event n many ppl hurt directly or in direclty, em in favour of banned dis event 4 ever, wot kind of fun its is we beared great loss in elecrtcity ,as well ,many home appliances dameged due 2 electrical fluctuation, i mean dere r 2 many dis advantages as compered 2 advantages just for fun y we playing with human lifz, i dun know how ppl can say dat itz a fun n how day enjoed dat kind of rabbish thingz ..
Ajab Tamasha-Gar Hain Matti k ye Putlay "SAQI"
Bewafai Karo to Rote Hain, Wafa karo to Rulate Hain |
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
(#6)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
بسنت, میں, کا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا | -|A|- | Car & Bikes | 9 | 05-26-2013 10:43 PM |
سنسنی خیز مقابلہ، آسٹریلیا فاتح | -|A|- | Sports | 3 | 01-15-2012 11:42 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
محبت اس کے نام کر گیا | ! HEER | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 10-15-2008 03:47 PM |