Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو ان باتوں کی نصیحت فرمائی۔ 1۔کسی کو اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہرا اگرچہ تو قتل کر دیا جائے یا جلا دیا جائے۔ 2۔اپنے ماں باپ کی نافرمانی نہ کر اگرچہ تجھے حکم کریں کہ تو اپنے اھل اور مال سے الگ ہو جا۔ 3۔جان بوجھ کر فرض نماز مت چھوڑنا کیوں کہ جس نے فرض نماز جان کر چھوڑ دی اللہ کا ذمہ اس سے بری ہو گیا۔ 4۔شراب نہ پی یہ تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ 5۔گناہ سے بچ کیوں کہ گناہ سے اللہ کا عذاب اترتا ہے۔ 6۔لڑائی میں بھاگنے سے بچ اگرچہ لوگ مرتے ہوں ۔ 7۔وبا پھوٹ جائے اور تو اس جگہ ہو تو ان میں ٹھہرا رہ۔ 8۔اپنی طاقت کے مطابق اپنی اولاد پر خرچ کر۔ مشکوٰۃ حدیث 54
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اچھی, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب | ROSE | Health & Care | 5 | 06-02-2013 11:44 PM |
: بھونچال اور قیامت کی نشانیوں کے بیان میں ح | ROSE | Hadees Shareef | 1 | 07-14-2012 07:39 AM |
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 08-31-2011 07:18 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |