Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
سُندَر کومل سپنوں کی بارات گزر گئی جاناں
دھوپ آنکھوں تک آ پہنچی ہے رات گزر گئی جاناں بہت سمے تک جس نے ہمیں باہم الجھائے رکھا وہ البیلی ریشم جیسی بات گزر گئی جاناں سدا کی دیکھی رات ہمیں اس بار ملی تو چپکے سے خالی ہاتھ پہ رکھ کے کیا سوغات گزر گئی جاناں کس کونپل کی آس میں اب تک ویسے ہی سرسبز ہو تم اب تو دھوپ کا موسم ہے برسات گزر گئی جاناں لوگ نہ جانے کن راتوں کی مرادیں مانگا کرتے ہیں اپنی رات تو وہ جو تیرے ساتھ گزر گئی جاناں
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Thanks Careless

(#5)
![]() |
|
|||
Thanks shayan

Bookmarks |
Tags |
کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ | ROSE | Health & Care | 4 | 06-03-2013 11:39 PM |
پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ | ROSE | Health & Care | 5 | 06-02-2013 11:16 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
تصویروں میں:سری لنکا بمقابلہ پاکستان | -|A|- | Cricket Images | 19 | 08-21-2011 04:13 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |