Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
بچپن کی محرومیاں،بچپن کی زیادتیاں،بچپن کی ماریں اور بچپن کے سمجھوتے،ہماری ذات میں خلا بن جاتے ہیں جو وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ بڑے ہوتے جاتے ہیں۔ہم کبھی اسکو کتابوں سے ،کبھی راگوں سے،کبھی تصویروں سے اور کبھی شعروں سے ،کبھی دولت ،شہرت اور تعلقات عامہ سے بھرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہ خلا کبھی نہیں بھرتے۔ (جاوید چوہدری کی “زیرو پوائنٹ“ سے انتخاب)
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Zafina

Bookmarks |
Tags |
بچپن, خلا, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
:جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کے ساتھ خیر و ب& | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-14-2012 10:00 AM |
جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کو رنج پہنچاتے ہ | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 10:22 PM |
کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خب | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 04-21-2012 05:05 PM |
اُس نے دل پھینکا خریداروں کے بِیچ | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 09-14-2011 08:25 PM |
نا پسندیدہ بالوں کا خاتمہ کرنے کے لئے | ROSE | Beauty Tips | 10 | 07-06-2011 12:40 AM |