 |
|
|
Posts: 10,633
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Gender:
|
|
دیکھہ تو سہی
زرا آنکھ ا ٹھا کر
آسماں کیوں ُرو رہاہےآج
دیکھہ توزرا غافل
آج آنکھ اٹھا کر
ُسُن تو زرا
کہ وہ کیا آہ و پکا ر کررہا ہے
وہ کیوں ُرو رہا ہے
ہم پر ُرو رہا ہیں یا ُان پر
ََجن سے جینے کا حق ٰچھین لیا گا یا
ُان پرجن کی بے بسی کا مزاق ُڑایا گیا یا
ُان پرجن کی زند گیاں ُاجڑ گئی یا
ُان پر ُرو رہا ہے جو گھر سے بے گھر ہوئیں یا
پھہر ُان وادیوں پر جن کی دلکشی کو ُنوچ لیا گیا یا
پھہر ُان پر جو انساں سے حیواں بن بیٹھے یا
پھہر ُان پر ُرو رہا ہے
جو بے بس ہےمجبور ہے
لاچار ہے معصوم ہے
یا پھہر ُان کے لیے آہ و پکا ر کررہا ہے
آنسو بہا رہا ھے
جن کی عزتوں کو پامال کیا گیا
اے نیلی چھت کے نیچے رینے والے
آج آنکھ اٹھا کردیکھہ تو سہی
کہ وہ کیا آہ و پکا ر کررہا ہے
Last edited by )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(; 06-10-2011 at 05:29 PM..
|