Cooking Section !!! Cooking tips and cooking recepies !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
جھینگوں کے کباب۔ ![]() اجزاء۔ جھینگے ۔ آدھا کلو۔ آلو ۔ 4 عدد درمیانے سائز کے۔ ادرک لہسن پسا ہوا ۔ ایک چائے کا چمچ۔ سفید مرچ پاؤڈر ۔آدھا چائے کا چمچ۔ کُٹی ہوئی سرخ مرچ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔(سرخ مرچ نہ ڈالنا چاہیں تو ضروری نہیں ) نمک ۔ حسبِ ذائقہ۔ ڈبل روٹی کے سلائس ۔ 2 عدد۔ سفید تِل ۔ آدھی پیالی۔ اجینو موتو۔آدھا سے تھوڑا کم چائے کا چمچ۔ انڈے ۔ 2 عدد۔ سوئے کے پتّے تھوڑے سے باریک کٹے ہوئے ۔ ڈبل روٹی کا چورا ۔حسبِ ضرورت ۔ ہلدی ۔ آدھا چائے کا چمچ۔ آئل ۔ حسبِ ضرورت ۔ ترکیب ۔ جھینگوں کو صاف کرکے ہلدی اور نمک لگا کر 10 منٹ تک پڑا رہنے دیں ، اب جھینگوں کو اچھی طرح دھو لیں ، اب جھینگے فوڈ پروسیسر یا بلینڈر میں پیس لیں ( جھینگوں میں پانی بالکل نہ ہو ) آلو اُبال کر میش کرلیں ، اب پسے ہوئے جھینگوں میں میش کیئے ہوئے آلو ، 2 ڈبل روٹی کے سلائس (کنارے کاٹ لیں ڈبل روٹی کے ) نمک ، سفید اور سرخ مرچ، ادرک لہسن اور سوئے کے پتّے ملا کر اچھی طرح مکس کرکے کباب بنا لیں ، اب کباب کو پہلے انڈے پھر ڈبل روٹی کے چورے اور تِل میں لپیٹتے ہوئے ڈیپ فرائی کرلیں ، کباب سنہرے ہوجائیں تو نکال کر چلی گارلک سوس کے ساتھ مزے سے کھائیں۔
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ان کی چوکھٹ پہ جبیں جس نے جھکائی ھوگی | ROSE | Islamic Poetry | 13 | 07-12-2012 12:26 PM |
کاریں پھلوں سے بنیں گی۔۔ | ROSE | Miscellaneous | 1 | 01-27-2012 10:46 AM |
ان کی چوکھٹ پہ جبیں جس نے جھکائی ھوگی | ROSE | Islamic Poetry | 10 | 08-26-2011 06:46 AM |
کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہیں | Zafina | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 08-19-2011 11:55 PM |
میں نے رب مانگا تو کچھ بھی نہیں۔ ۔ ۔ | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:51 AM |