Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں ![]() ![]() تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں تنہا اداس سفر میں رنگ بھرتی رداؤں جیسی ہوتی ہیں بیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی بلا سکیں، کبھی چھپا سکیں بیٹیاں اَن کہی صداؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی جھکا سکیں، کبھی مٹا سکیں بیٹیاں اناؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی ہنسا سکیں، کبھی رلا سکیں کبھی سنوار سکیں، کبھی اجاڑ سکیں بیٹیاں تو تعبیر مانگتی دعاؤں جیسی ہوتی ہیں حد سے مہرباں، بیان سے اچھی بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں ![]() ![]()
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
طرح, کی, ہوتی, ہیں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 08-31-2011 07:18 AM |
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا | ROSE | Islamic Poetry | 8 | 08-25-2011 11:32 PM |
وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد | RAJA_PAKIBOY | Funny Poetry | 10 | 08-24-2011 05:10 PM |
کیوں روٹھ گئے ہو یہ بتا کیوں نہیں دیتے؟ | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 5 | 08-23-2011 09:45 PM |
بند ہوتی کتابوں میں اُڑتی ہوئی تتلیاں ڈال | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 02-25-2011 03:29 PM |