Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
قرآن بمع اردو انگلش ترجمہ
بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ سرکارِ مدینہ سید دو عالم کے ایک ارشاد کا مفہوم ہے کہ "تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"، اگر ہم اپنی مصرفیت میں سے چند لمحے نکال کر اس کا مطالعہ کرتے رہے تو انشا اللہ باعثِ اجر و ثواب ہوگا اور ترجمہ پڑہنے سے کسی نہ کسی حد تک سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔ اردو ترجمہ مولانا متح محمد جالندھری صاحب اور انگریزی ترجمہ محس علی صاحب کا لکھا ہوا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ رب العزت مجھے ار ہم سب کو روزآنہ قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا نصیب فرمائے (آمین) بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful الْحَمْدُ للّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سب طرح کی تعریف اللہ ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے Praise be to Allah, the Cherisher and Sustainer of the worlds الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ بڑا مہربان نہایت رحم والا Most Gracious, Most Merciful مَـالِكِ يَوْمِ الدِّينِ انصاف کے دن کا حاکم Master of the Day of Judgment إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Thee do we worship, and Thine aid we seek اھدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ ہم کو سیدھے رستے چلا Show us the straight way صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيہِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيہِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے The way of those on whom Thou hast bestowed Thy Grace, those whose (portion) is not wrath, and who go not astray.
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
Surat Al Baqara (2) Aayat 1-7 سورۃ البقرہ، آیت بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful الم الم A.L.M. ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيہِ ہُدًى لِّلْمُتَّقِينَ یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ اللہ ہے۔ اللہ سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے This is the Book; In it is guidance sure, without doubt, to those who fear Allah. الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاھُمْ يُنفِقُونَ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں who believe In the Unseen, are steadfast In prayer, and spend out of what we have provided for them. والَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالآخِرَةِ ھُمْ يُوقِنُونَ اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں and who believe In the Revelation sent to thee, and sent before Thy time, and (in their hearts) have the assurance of the Hereafter. أُوْلَـئِكَ عَلَى ھُدًى مِّن رَّبِّہٍمْ وَأُوْلَـئِكَ ھُمُ الْمُفْلِحُونَ یہی لوگ اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں They are on (true) guidance, from their Lord, and it is these who will prosper. إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَاءٌ عَلَيْہِمْ أَأَنذَرْتَھُمْ أَمْ لَمْ تُنذِرْھُمْ لاَ يُؤْمِنُونَ جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے As to those who reject Faith, it is the same to them whether Thou warn them or do not warn them; They will not believe. خَتَمَ اللّہُ عَلَی قُلُوبِہِمْ وَعَلَی سَمْعِہِمْ وَعَلَی أَبْصَارِہِمْ غِشَاوَۃ وَلَہُمْ عَذَابٌ عظِيمٌ اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا ہوا) ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب (تیار) ہے Allah hath set a seal on their hearts and on their hearing, and on their eyes is a veil; great is the penalty They (incur).
|
(#3)
![]() |
|
|||
سورۃ البقرہ آیت 8-20 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ (٨) اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں حالانکہ وہ ایمان نہیں رکھتے. Of the people there are some who say: "We believe In Allah and the Last Day;" but They do not (really) believe. يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ (٩) یہ (اپنے پندار میں) اللہ کو اور مومنوں کو چکما دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو چکما نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں. Fain would They deceive Allah and those who believe, but They only deceive themselves, and realise (it) not! فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ (١٠) ان کے دلوں میں (کفر کا) مرض تھا۔ اللہ نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا. In their hearts is a disease; and Allah has increased their disease: and grievous is the penalty They (incur), because They are false (to themselves). وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لا تُفْسِدُوا فِي الأرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ (١١) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں. When it is said to them: "Make not mischief on the earth," They say: "Why, we only Want to make peace!" أَلا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِنْ لا يَشْعُرُونَ (١٢) دیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں، لیکن خبر نہیں رکھتے. Of a surety, They are the ones who make mischief, but They realize (it) not. وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لا يَعْلَمُونَ (١٣) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جس طرح اور لوگ ایمان لے آئے، تم بھی ایمان لے آؤ تو کہتے ہیں، بھلا جس طرح بےوقوف ایمان لے آئے ہیں اسی طرح ہم بھی ایمان لے آئیں؟ سن لو کہ یہی بےوقوف ہیں لیکن نہیں جانتے When it is said to them: "Believe As the others believe:" They say: "Shall we believe as the fools believe?" Nay, of a surety They are the fools, but They do not know. وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا إِلَى شَيَاطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِئُونَ (١٤) اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمدﷺ سے)اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمدﷺ سے) تو ہم ہنسی کیا کرتے ہیں تو ہم ہنسی کیا When They meet those who believe, They say: "We believe;" but when They are alone with their evil ones, They say: "We are really with you: we (were) only jesting." اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ (١٥) ان (منافقوں) سے اللہ ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں Allah will throw back their mockery on them, and give them rope In their trespasses; so They will wander like blind ones (to and fro). أُولَئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلالَةَ بِالْهُدَى فَمَا رَبِحَتْ تِجَارَتُهُمْ وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ (١٦) یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی خریدی، تو نہ تو ان کی تجارت ہی نے کچھ نفع دیا اور نہ وہ ہدایت یاب ہی ہوئے These are They who have bartered guidance for error: but their traffic is profitless, and They have lost true direction, مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوْقَدَ نَارًا فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهُ ذَهَبَ اللَّهُ بِنُورِهِمْ وَتَرَكَهُمْ فِي ظُلُمَاتٍ لا يُبْصِرُونَ (١٧) ان کی مثال اس شخص کی سی ہے کہ جس نے (شبِ تاریک میں) آگ جلائی۔ جب آگ نے اس کے اردگرد کی چیزیں روشن کیں تو اللہ نے ان کی روشنی زائل کر دی اور ان کو اندھیروں میں چھوڑ دیا کہ کچھ نہیں دیکھتے Their similitude is that of a man who kindled a fire; when it lighted all around him, Allah took away their light and left them In utter darkness. so They could not see. صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لا يَرْجِعُونَ (١٨) (یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے Deaf, dumb, and blind, They will not return (to the path). أَوْ كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ فِيهِ ظُلُمَاتٌ وَرَعْدٌ وَبَرْقٌ يَجْعَلُونَ أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ مِنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ وَاللَّهُ مُحِيطٌ بِالْكَافِرِينَ (١٩) یا ان کی مثال مینہ کی سی ہے کہ آسمان سے (برس رہا ہو اور) اس میں اندھیرے پر اندھیرا (چھا رہا) ہو اور (بادل) گرج (رہا) ہو اور بجلی (کوند رہی) ہو تو یہ کڑک سے (ڈر کر) موت کے خوف سے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور الله کافروں کو (ہر طرف سے) گھیرے ہوئے ہے or (another similitude) is that of a rain-laden cloud from the sky: In it are zones of darkness, and thunder and lightning: They press their fingers In their ears to keep out the stunning thunder-clap, the while They are In terror of death. but Allah is ever round the rejecters of Faith! يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ أَبْصَارَهُمْ كُلَّمَا أَضَاءَ لَهُمْ مَشَوْا فِيهِ وَإِذَا أَظْلَمَ عَلَيْهِمْ قَامُوا وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَأَبْصَارِهِمْ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (٢٠) قریب ہے کہ بجلی (کی چمک) ان کی آنکھوں (کی بصارت) کو اچک لے جائے۔ جب بجلی (چمکتی اور) ان پر روشنی ڈالی ہے تو اس میں چل پڑتے ہیں اور جب اندھیرا ہو جاتا ہے تو کھڑے کے کھڑے رہ جاتے ہیں اور اگر الله چاہتا تو ان کے کانوں (کی شنوائی) اور آنکھوں (کی بینائی دونوں) کو زائل کر دیتا ہے۔ بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے the lightning all but snatches away their sight; every time the light (Helps) them, They walk therein, and when the darkness grows on them, They stand still. and if Allah willed, He could take away their faculty of hearing and seeing; for Allah hath power over all things.
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)

(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
|
|||
|
(#9)
![]() |
|
|||
Jazak Allah
Nice Sharing Thanks
|
(#10)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اردو, بمع, قرآن |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
بادام شوگر اور امراض قلب میں نافع | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:31 PM |
دعوت القرآن/سورۃ 14:ابراہيم | life | Quran | 46 | 08-13-2012 02:08 AM |
تلاوتِ قرآن کریم اور علامہ اقبال | ayaz_sb | Quran | 6 | 07-06-2012 08:37 PM |
تم اگر بارش کے فوراً بعد مجھ سے ملنے آؤ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 02-11-2011 11:01 PM |