MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے محفوظ
تجزیے کے بعد برطانوی طبی ماہرین نے یہ اخذ کیا کہ شوگر ٹائپ ٹو کے مریض بلڈ پریشر پر قابو پا کر اپنی بینائی میں ہونے والی کمی کو روک سکتے ہیں
آکسفورڈ آکسفورڈ میں چرچل ہسپتال کے ماہرین ر مشتمل ٹیم نے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا شوگر کے 1148 مریضوں کا مطالعاتی جائزہ لیا اور ان میں سے کچھ مریضوں کے بلڈ پریشر پر قابو پانے اور کچھ مریضوں کے بلڈ پریشر پر قابو نہ پانے کی حکمت عملی اختیار کی۔ ان مریضوں کو 9 سال تک زیر علاج ہسپتال میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ۔ 9 سال بعد ان مریضوں کو دیے گئے سوال ناموں کے جوابات او رآنکھوں کے معائنہ کیا گیا جسکے بعد یہ معلوم ہوا کہ ذیابیطس ٹائٹ ٹو کے جن مریضوں نے بلڈ پریشر کو قابو میں رکھا ان کی آنکھوں کے پردہ کو انتہائی کم نقصان پہنچا ہے جبکہ بلڈ پریشر کے وہ مریض جنہوں نے اپنی شوگر پر قابو نہیں رکھا ان کی آنکھوں کے پرے کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔ اس تجزیے کے بعد برطانوی طبی ماہرین نے یہ اخذ کیا کہ شوگر ٹائپ ٹو کے مریض بلڈ پریشر پر قابو پا کر اپنی بینائی میں ہونے والی کمی کو روک سکتے ہیں۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 01:55 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.