MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
فون میں موجود ایپلی کیشنز آپ کے بارے میں کیا کیا جانتی ہیں؟ ![]() اپنے اسمارٹ فونز میں سیکڑوں ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہوئے ہمیں ذرا احساس نہیں ہوتا کہ کون سی ایپلی کیشن ہمارا کتنا ذاتی ڈیٹا جمع کرنے میں مصروف ہے۔ کیا آپ کو اندازہ ہے کہ آپ کے فون میں موجود ایپلی کیشنز کیا کیا کر سکتی ہیں؟ آپ کا فون نمبر، آپ کی فون بک، آپ کا ای میل ایڈریس چُرا سکتی ہیں۔ جب آپ کسی سے فون پر بات کر رہے ہوں تو آڈیو اشتہار چلا سکتی ہیں۔ نوٹی فیکیشن بار میں اسپیم اشتہارات دکھا سکتی ہیں۔ آپ کے پاس ورڈ کو بغیر انکرپٹ کیے انٹرنیٹ پر بھیج سکتی ہیں۔ آپ کا کیلینڈر آپ کی اجازت کے بغیر کہیں اپ لوڈ کر سکتی ہیں۔ آپ کی براؤزنگ ہسٹری نوٹ کر سکتی ہیں۔ آپ کی اجازت کے بغیر آپ کے ایس ایم ایس نہ صرف پڑھ سکتی ہیں بلکہ آپ کی طرف سے ایس ایم ایس بھی کر سکتی ہیں۔ اس حساس مسئلے کے پیش نظر اینٹی وائرس بنانے والی معروف کمپنی بِٹ ڈیفینڈر نے ایک ایپلی کیشن کلیوفُل پرائیویسی ایڈوائزر کے نام سے متعارف کرائی ہے۔ اس ایپلی کیشن کو آپ اپنا سیکیورٹی معاون سمجھ سکتے ہیں۔ Clueful آپ کے اسمارٹ فون میں موجود ایپلی کیشنز کو اسکین کر کے آپ کو مکمل رپورٹ فراہم کرتی ہے اور سیکیورٹی لیکس کا سدباب کر کے آپ کو اس معاملے میں پریشان ہونے سے بچاتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے مفت دستیاب ہے۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ ![]() ![]() ![]() ![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
advisor, clueful, privacy |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Job in Peshawar Small Dams Irrigation Department Job, Advisor 27 May | AYAZ | Jobs & Career | 0 | 05-27-2013 08:15 PM |
Job in Peshawar Small Dams Irrigation Department Job, Advisor 25 May | AYAZ | Jobs & Career | 0 | 05-25-2013 08:22 PM |
Beware! Windows 7 Trojan disguised as Upgrade Advisor program | (*JiĢδR*) | Windows 7 | 15 | 05-07-2012 10:12 AM |
Privacy ho to asi hoo :) | (―*♥€»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«€♥*―) | Pics And Images | 12 | 12-07-2011 06:49 PM |
*~Privacy~* (See It) | SHAYAN | Pics And Images | 27 | 12-03-2011 10:44 PM |