Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
محکمہ تعلیم کےایک ڈائریکٹر نے اسکول کا معائنہ کیا ۔ ایک کلاس میں بچوں کی تعلیمی قابلیت چیک کرنے کے لیے بورڈ پر انگریزی لفظ nature (نیچر) لکھا اور ایک بچے کو بلا کر پوچھا: بیٹا یہ کیا لکھا ہے ؟
بچہ کچھ دیر دیکھا رہا پھر بولا : نٹورے ڈائریکٹر بولا : غور سے پڑھو پھر بتاؤ بچے نے اصرار کیا ۔ سر ۔۔۔۔ نٹورے ہی لکھا ہے ڈائریکٹر صاحب کو غصہ چڑھ گیا ۔ انہوں نے خاتوں کلاس ٹیچر سے کہا ۔ آپ نے اس کو یہ کیا پڑھایا ہے ۔ یہ بچہ تو ساری عمر ہی غلط پڑھتا رہے گا کلاس ٹیچر نے کہا ۔ سر آپ ناراض نہ ہو بچہ جب مٹورے (میچور mature) ہوجائے گا تو صحیح پڑھے گا ۔ اب تو ڈائریکٹر صاحب کو اور بھی غصہ آگیا ۔ وہ خاتون ٹیچر کو پرنسپل صاحب کے پاس شکایت کے لئے لے گئے اور ساری بات بتائی ۔ پرنسپل صاحب نے تمام بات نہایت تحمل سے سنی اور پھر گرج کر ٹیچر سے کہنے لگے : آخر آپ اس بچے کا فٹورے (فیوچر future) خراب کرنے پر کیوں تلی ہوئی ہیں ؟؟؟
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
(#3)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
''میرا فزکس کے امتحان سے کیا تعلق ہے | bint-e-masroor | Jokes | 0 | 10-31-2014 10:53 AM |
درپیش تھا کسی کے کرم کا معاملہ | M A H i | Ashaar's | 4 | 09-16-2014 06:24 PM |
ملک کی بنیاد میں علمائے حق کا خون ہے | bint-e-masroor | Hamara Pakistan | 5 | 08-18-2014 10:10 AM |
رمضان کے متعلق صحیحین کی احادیث کا مجموعہ | life | Hadees Shareef | 34 | 08-14-2012 03:35 AM |
شرک کے معاملے میں والدین کی اطاعت حرام ہے | ROSE | Quran | 8 | 01-25-2012 04:23 AM |