MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
MobiLe Zone
»
Picture Ko Interesting Carton Ma Change Karein
MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!!
|
 |
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
تصاویر کو دلچسپ کارٹونز میں بدلیں

’’مومنٹ کیم‘‘
(MomentCam)
ایپلی کیشن جو کہ تصاویر کو دلچسپ کارٹونز میں بدل دیتی ہے حال ہی میں ایک چینی کمپنی نے تیار کی ہے۔ یہ ایپلی کیشن انتہائی مشہور ہوئی۔ پہلے یہ صرف چینی زبان میں دستیاب تھی لیکن اب اس کا انگریزی ورژن بھی پیش کر دیا گیا ہے۔ اس ایپلی کیشن میں چہرے کو شناخت کرنے کا انتہائی جدید الگورتھم استعمال کیا گیا ہے۔ اس طرح جب آپ اس ایپلی کیشن کو کھول کر کیمرے سے کسی کی تصویر بناتے ہیں تو یہ چہرے کو آپ کی پسند کے دلچسپ کارٹون کے اوپر لگا کر بہترین ایفیکٹ کی مدد سے اسے بالکل انوکھا روپ دیتی ہے۔
مومنٹ کیم چینی آرٹسٹ اور ڈیویلپرز کے ایک گروپ نے بنائی ہے جن کا مقصد صرف آپ کو تفریح فراہم کرنا ہے۔ اس لیے اس ایپلی کیشن میں کسی قسم کے اشتہارات موجود نہیں۔ مومنٹ کیم آئی او ایس اور اینڈروئیڈ دونوں آپریٹنگ سسٹمز کے لیے مفت دستیاب ہے جبکہ ونڈوز فون کے لیے اسے خریدنا پڑتا ہے۔
آئی او ایس
اینڈروئیڈ
ونڈوز فون
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
|
|
Posts: 16,987
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: Islamabad
Gender:
|
|
Zabardast, gonna try it. Thanks for sharing
And Your Lord Never Forget
|
 |
|
|
Posts: 2,364
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2013
Location: Pakistan
Gender:
|
|
|