MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
The World of Information
»
Computer and Information Technology
»
Har Tarah K Memory Card Ko Darust Tareky Sy Format Karein
Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!!
|
 |
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
ہر طرح کے میموری کارڈ کو درست طریقے سے فارمیٹ کریں

ایس ڈی میموری کارڈز کو آپریٹنگ سسٹم میں موجود فارمیٹ ٹول سے فارمیٹ کرنا ان کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ فارمیٹنگ کے دوران اگر درست فائل سسٹم نہ منتخب کیا جائے تو میموری کارڈ اکثر اسمارٹ فون یا کیمرے کے لیے ناکارہ بھی ہو جاتا ہے۔ ایس ڈی میموری کارڈ کی سو فیصد کارکردگی برقرار رکھنے کے لیے ایک ہی حل ہے کہ انھیں ایس ڈی فارمیٹر ٹول کے ذریعے فارمیٹ کیا جائے۔ یہ ٹول خاص طور پر ایس ڈی میموری کارڈز کو فارمیٹ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اس لیے اس کام میں مکمل مہارت بھی رکھتا ہے۔ یہ مارکیٹ میں دستیاب ہر طرح کے میموری کارڈز جیسے کہ مائکرو ایس ڈی، ایس ڈی، ایس ڈی ایچ سی اور ایس ڈی ایکس سی میموری کارڈز کو فارمیٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس پروگرام کو استعمال کرنے کے لیے ظاہر سی بات ہے کہ آپ کو ایک عدد کارڈ ریڈر کی بھی ضرورت ہو گی۔ اگر آپ کے لیپ ٹاپ میں ایس ڈی کارڈ ریڈر پہلے سے موجود ہے تو اور آسانی ہو جائے گی۔میموری کارڈ کو فارمیٹ کرنے کے علاوہ اوور رائٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اپنا میموری کارڈ کسی کو دے رہے ہوں تو اسے اوور رائٹ کر دیں تاکہ آپ کا ڈیٹا ریکور نہ کیا جا سکے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے
“I accept”
کے بٹن پر کلک کریں۔
ڈاؤن لوڈ کریں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
Greaaaaaat
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|
|
|
Posts: 8,345
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2013
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Thanks
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|