
مرزا قادیانی کا ورلڈ رکارڈ جھوٹ
دوستو مرزا قادیانی نے لکھا کہ "الله کے حکم سے ایک ساعت میں کروڑہا انسان مر جاتے ہیں اور کروڑہا اسکے ارادے سے پیدا ہو جاتے ہیں اور کروڑہا اسکی مرضی سے فقیر سے امیر اور امیر سے فقیر ہو جاتے ہیں" ... حوالہ آپ کے سامنے ہے
دوستو "ایک ساعت" سے مراد ہے ایک "گھڑی" یا ایک "سیکنڈ" ، لیکن چلیں ہم اس سے مراد ایک گھنٹہ لے لیتے ہیں کیونکہ عربی میں گھنٹے کو بھی "الساعة" کہا جاتا ہے ..
دوستو "کروڑہا" جمع ہے "کروڑ" کی اور ایک کروڑ میں ہوتے ہیں "100 لاکھ" اور چلیں ہم "کروڑہا" سے مراد صرف ایک کروڑ ہی لیتے ہیں
تو کیا دنیا کا کوئی قادیانی یہ ثابت کر سکتا ہے کہ دنیامیں ایک ساعت یا ایک گھنٹہ میں 'سو لاکھ" انسان مر جاتے ہیں اور اتنے ہی پیدا ہوتے ہیں اور اتنے ہی فقیر سے امیر اور اتنے ہی امیر سے فقیر ہو جاتے ہیں ؟؟؟؟ یہ تو ایک ساعت میں مرنے کی تعداد ہے ایک دن میں تو ساری دنیا کی آبادی مر جانی چاہیے ..
ناظرین میں نے ساتھ ہی مرزا کی ایک اور تحریر بھی لگا دی ہے جس میں اسکا دعوى ہے کہ "میں وہی کہتا ہوں جو خدا نے میرے منہ میں ڈالا ہے" ... تو کیا خدا نے مرزا جی کے منہ میں ڈالا تھا کہ ایک ساعت میں "کروڑہا" انسان مر جاتے ہیں؟؟؟؟
ہے کوئی دنیا کا قادیانی جو مرزا کو ایک عقل مند انسان ثابت کر سکے؟