Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
اچھا ! دعا قبول ہو گئی اور جو مانگا مل گیا تو ہم کیا کرتے ہیں ؟ یا اللہ بیٹی کی شادی اچھی جگہ کرا دے ۔ اچھا رشتہ بھیج دے ۔ اور جب اچھا رشتہ آگیا تو پھر شادی کی تیاریوں اور تقریبات میں جو کچھ ہم کر رہے ہوتے ہیں وہ ہرگز اللہ کو راضی کرنے والے اعمال نہیں ہوتے ۔ گانا بجانا ، ڈانس پارٹیاں ، ہلڑ بازی ، نمود و نمائش ، اسراف ، نمازوں سے غفلت وغیرہ ۔ چلو بھئی شادی ہو گئی ۔ اب بچی اپنے گھر خوش نہیں تو پھر اللہ یاد آ گیا۔ اور خدانخواستہ بچی واپس گھر لوٹا دی گئی تو بجائے اپنی بد اعمالیوں کا محاسبہ کرنے کے اور شادی کے ہنگاموں کے دوران کی جانے والی خرافات کا جائزہ لینے کے ، اپنے رب اور تقدیر سے شاکی ۔ اسی طرح کامیابیوں پر لمبے چوڑے دعوے ۔۔۔ میں نے یہ کیا ۔۔۔ میں نے وہ کیا ۔۔۔ اور ناکامیوں پر ۔۔۔ اگر میں یوں نہ کرتا تو یہ نہ ہوتا ۔۔۔ اگر میں ایسا کر لیتا تو یہ ہو جاتا۔۔۔ کیا ہم مسلمان اس طرح کی باتیں نہیں کرتے ؟ کیا یہ سب تقدیر پر ایمان کے تقاضوں سے مطابقت رکھتا ہے ؟ *
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اچھا, دعا, قبول, گئی, ہو |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
فحش ویب سائٹ دیکھنے والے کا الم ناک واقعہ | bint-e-masroor | General Discussion | 6 | 03-01-2014 03:41 PM |
کچھ ماہ قبل کا واقعہ یاد آگیا | Rania | True Story | 1 | 12-08-2013 01:48 AM |
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آکے ٹل گئی | Rania | Urdu Writing Poetry | 6 | 11-30-2013 09:39 AM |
~[ وہ عِشق جو ہم سے رُوٹھ گیا، اب اس کا حال بتا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 12-04-2011 07:25 PM |
عشق ماھی دے لائیاں اگیں، لگیاں کون بُجھاو® | ROSE | Punjabi Poetry | 7 | 08-19-2011 11:55 PM |