اس کے والدین کی دل و جان سے خدمت کرے ! - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link|
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Islam » Say For Islam » اس کے والدین کی دل و جان سے خدمت کرے !
Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!!

Advertisement
 
 
Thread Tools Display Modes
Prev Previous Post   Next Post Next
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New اس کے والدین کی دل و جان سے خدمت کرے ! - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-16-2014, 09:34 AM

ایک شوھر کو چاھیئے کہ وہ اپنی بیوی کو بے حد اھمیت دے ، اسے ایک قیمتی چیز کی طرح سنبھال سنبھال کر رکھے ، اسے بے توقیر نہ ھونے دے، نہ خود اولاد کے سامنے اس کی بے عزتی کرے اور نہ کسی کو کرنے دے ،یاد رکھے اس کی بیوی کی عزت اس کی اپنی عزت ھے اور بیوی کی بے عزتی اس کی ذاتی بے عزتی ھے،جس عورت کو اس کی اولاد کے سامنے مارا پیٹا جاتا ھے یا گالی گلوچ اور طنز و استہزاء کا نشانہ بنایا جاتا ھے وہ اپنی اولاد کی نظر مین بے توقیر اور بے وقار ھو جاتی ھے،،پھر ایسی ماں سے اولاد سنبھالے نہیں سنبھالی جاتی وہ بھی ماں کو ھاؤس میڈ کی طرح ٹریٹ کرتے ھیں ،، ایسے بچے آگے چل کر اپنی بیویوں کے لئے بھی برے شوھر ثابت ھوتے ھیں ! میاں بیوی میں ناچاقی یا رنجش ھو بھی جائے جو کہ ایک فطری اور لازمی چیز ھے،، جب نبی ﷺ جیسی ھستی کے گھر میں بھی ھوئی ھے تو کوئی یہ نہ سمجھے کہ میں بہت اچھا انسان ھوں تو میرے گھر میں نہیں ھو سکتی ،، عورت بھی " ایک قسم کی" انسان ھے اسے بھی غصہ آتا ھے تو وہ غصہ اپنے شوھر پر ھی نکالے گی یا محلے والوں پہ نکالے گی ؟،، پھر کپڑا پھٹ بھی جائے تو انسان محلے کو نہیں دکھاتا پھرتا کہ میری شلوار پھٹ گئ ھے،، میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ھیں،، لباس ستر بھی ڈھانپتا ھے اور خوبصورتی اور زینت بھی بخشتا ھے ،، عورت کے بغیر مرد اس حکمران کی طرح ھوتا ھے جس کا تختہ الٹ دیا گیا ھو،، پھرتا ھے میر خوار کوئی پوچھتا نہیں ،، گھر پھر گھر ھوتا ھے ،، ابوظہبی میں تو چھڑے کو کرائے پہ مکان کوئی نہیں دیتا چاھے اڑتا ھوا ولی اللہ کیوں نہ ھو ،، جبکہ فیملی کے لئے سب لوگ چشم براہ ھوتے ھیں ،،کیونکہ فیملی والا معزز گنا جاتا ھے اور چھڑا بےلباس و بے اعتبار !

شوھر کو چاھیئے کہ وہ اپنی تنخواہ میں سے ایک معقول رقم بیوی کو دے تا کہ وہ اس میں سے اپنی ضرورت کی چیزیں بھی لے کچھ صدقہ کرے اور کچھ اپنے والدین کو بھی بھیجے کیونکہ انہوں نے اسے پیدا کیا ،پالا پوسا اور پڑھایا اور اس کی خاطر مالی و جذباتی قربانی دی ،، اس کے والدین کا بھی اس پر اتنا ھی حق ھے جتنا شوھر کے والدین کا شوھر پر ھے ،، کبھی اس کے والدین یا بھائیوں کے لطیفے نہ بنائے اپنی اولاد کے سامنے ان کے ننھیال کو تمسخر کا نشانہ نہ بنائے بلکہ انہیں اپنے والدین کی سی عزت دے تا بیوی بھی اس کے والدین کی دل و جان سے خدمت کرے !
Photo: ‎ایک شوھر کو چاھیئے کہ وہ اپنی بیوی کو بے حد اھمیت دے ، اسے ایک قیمتی چیز کی طرح سنبھال سنبھال کر رکھے ، اسے بے توقیر نہ ھونے دے، نہ خود اولاد کے سامنے اس کی بے عزتی کرے اور نہ کسی کو کرنے دے ،یاد رکھے اس کی بیوی کی عزت اس کی اپنی عزت ھے اور بیوی کی بے عزتی اس کی ذاتی بے عزتی ھے،جس عورت کو اس کی اولاد کے سامنے مارا پیٹا جاتا ھے یا گالی گلوچ اور طنز و استہزاء کا نشانہ بنایا جاتا ھے وہ اپنی اولاد کی نظر مین بے توقیر اور بے وقار ھو جاتی ھے،،پھر ایسی ماں سے اولاد سنبھالے نہیں سنبھالی جاتی وہ بھی ماں کو ھاؤس میڈ کی طرح ٹریٹ کرتے ھیں ،، ایسے بچے آگے چل کر اپنی بیویوں کے لئے بھی برے شوھر ثابت ھوتے ھیں ! میاں بیوی میں ناچاقی یا رنجش ھو بھی جائے جو کہ ایک فطری اور لازمی چیز ھے،، جب نبی ﷺ جیسی ھستی کے گھر میں بھی ھوئی ھے تو کوئی یہ نہ سمجھے کہ میں بہت اچھا انسان ھوں تو میرے گھر میں نہیں ھو سکتی ،، عورت بھی " ایک قسم کی" انسان ھے اسے بھی غصہ آتا ھے تو وہ غصہ اپنے شوھر پر ھی نکالے گی یا محلے والوں پہ نکالے گی ؟،، پھر کپڑا پھٹ بھی جائے تو انسان محلے کو نہیں دکھاتا پھرتا کہ میری شلوار پھٹ گئ ھے،، میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ھیں،، لباس ستر بھی ڈھانپتا ھے اور خوبصورتی اور زینت بھی بخشتا ھے ،، عورت کے بغیر مرد اس حکمران کی طرح ھوتا ھے جس کا تختہ الٹ دیا گیا ھو،، پھرتا ھے میر خوار کوئی پوچھتا نہیں ،، گھر پھر گھر ھوتا ھے ،، ابوظہبی میں تو چھڑے کو کرائے پہ مکان کوئی نہیں دیتا چاھے اڑتا ھوا ولی اللہ کیوں نہ ھو ،، جبکہ فیملی کے لئے سب لوگ چشم براہ ھوتے ھیں ،،کیونکہ فیملی والا معزز گنا جاتا ھے اور چھڑا بےلباس و بے اعتبار !

شوھر کو چاھیئے کہ وہ اپنی تنخواہ میں سے ایک معقول رقم بیوی کو دے تا کہ وہ اس میں سے اپنی ضرورت کی چیزیں بھی لے کچھ صدقہ کرے اور کچھ اپنے والدین کو بھی بھیجے کیونکہ انہوں نے اسے پیدا کیا ،پالا پوسا اور پڑھایا اور اس کی خاطر مالی و جذباتی قربانی دی ،، اس کے والدین کا بھی اس پر اتنا ھی حق ھے جتنا شوھر کے والدین کا شوھر پر ھے ،، کبھی اس کے والدین یا بھائیوں کے لطیفے نہ بنائے اپنی اولاد کے سامنے ان کے ننھیال کو تمسخر کا نشانہ نہ بنائے بلکہ انہیں اپنے والدین کی سی عزت دے تا بیوی بھی اس کے والدین کی دل و جان سے
خدمت کرے !‎

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
 

Bookmarks

Tags
اس, جان, خدمت, دل, سے, و, کرے, کی, کے


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
دانتوں کا زیادہ ایکسرے جان لیوا ٹیومر کا ب ROSE Health & Care 5 05-30-2013 09:14 PM
میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر &# life Patriotic Poetry 5 10-24-2012 08:51 PM
~ گل چودھویں کی رات نے بے خود کیا اسے ~ Shaam Urdu Writing Poetry 6 09-26-2012 10:07 PM
نا پسندیدہ بالوں کا خاتمہ کرنے کے لئے ROSE Beauty Tips 10 07-06-2011 12:40 AM
میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر &# -|A|- Miscellaneous/Mix Poetry 6 11-26-2010 02:39 AM


All times are GMT +5. The time now is 08:48 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG