Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() قدرت اللہ شہاب کی بیگم ڈاکٹر عفت لندن کے ایک ہوٹل میں بیٹھی تھیں ۔ اسی ٹیبل پر ایک فوجی افسر وردی پہنے بیٹھا تھا ۔ فوجی افسر نے ڈاکٹر عفت سے پوچھا : "لیڈی! آپ مسلمان ہیں؟"
"الحمدللہ !" ڈاکٹر عفت نے کہا۔ فوجی بولا :" کیا میں آپ سے ایک بات پوچھ سکتاہوں ؟" "پوچھئے! " ڈاکٹر عفت نے کہا۔ فوجی بولا:"آپ سؤر کا گوشت کیوں نہیں کھاتے ؟" عفت نے کہا:" میرے اللہ کا حکم ہےکہ مت کھاؤ ، اس لیے نہیں کھاتے ۔" فوجی بولا:"اس حکم کے پیچھے کیا دلیل ہے؟" عفت نے کہا :" آپ فوجی ہو کر حکم کے مفہوم کو نہیں جانتے ، حکم کی عظمت کو نہیں جانتے ۔ حکم ، دلیل اور مصلحت سے بے نیاز ہوتا ہے۔"
![]() |
Sponsored Links |
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تضاد کا پیدا ہونا دراصل محبت کی محرومی ہے۔ | Rania | Urdu Literature | 5 | 04-05-2014 07:10 PM |
رمضان کے روزے دل کی صحت کے لیے بہترین: طبی تح& | ROSE | Health & Care | 3 | 05-28-2013 11:26 PM |
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:19 PM |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-12-2011 04:24 AM |