Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
پی ٹی سی ایل کی لینڈ لائن اور براڈ بینڈ صارفین کےلیے خصوصی ’ری کنکٹ‘ آفر
![]() پی ٹی سی ایل کی جانب سے حال ہی میں ان تمام صارفین کے لیےایک بار پھر ’ری کنکٹ‘ آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ جن صارفین نے 31 مئی 2014 سے قبل اپنا پی ٹی سی ایل لینڈ لائن یا براڈبینڈ کنکشن بند کروادیا تھا یا بل کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے انکا کنکشن منقطع کر دیا گیا تھا۔ اس نئی آفر کے تحت ان صارفین کو دی جانے والی رعایت کچھ یوں ہوگی۔ لینڈ لائن صارفین کے لیے ماہانہ 250 روپے چارجز پر اس سال کے اختتام تک لامحدود مفت آن نیٹ کالز براڈبینڈ صارفین کے لیے کسی بھی قسم کے چارجز کے بغیر سال کے اختتام تک لامحدود مفت آن نیٹ کالز براڈ بینڈ صارفین کے لیے پیکج پر ماہانہ 50 فیصد ڈسکاؤنٹ وہ صارفین جن کا کنکشن بل کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بند کیا گیا ہو انکے لیے بقایا جات پر دی جانے والی رعایت کچھ یوں ہوگی۔ 31 دسمبر 2013 سے قبل کنکشن بند ہونے پر 50 فیصد رعایت 31 مارچ 2014 سے قبل کنکشن بند ہونے پر 40 فیصد رعایت 31 مارچ 2014 کے بعد کنکشن بند ہونے پر 30 فیصد رعایت یاد رہے کہ یہ آفر صرف ان صارفین کے لیے میسر ہے جن کا لینڈ لائن یا براڈبینڈ کنکشن منقطع ہوچکاہے۔ آفر کی معیاد 31 جولائی 2014 تک ہے اور آفر حاصل کرنے کے لیے صارفین کو پہلے یکمشت بقایا جات کی ادائیگی کرنا ہوگی۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ ![]() ![]() ![]() ![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
offer, ptcl, reconnect |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
PTCL 3.1 Evo Summer Offer | (‘“*JiĢäR*”’) | Computer and Information Technology | 4 | 05-26-2014 08:48 AM |
PTCL Entertainment | Mr Champ | Ptcl Broadband | 23 | 08-11-2013 11:01 PM |
New offer..!! | Ghuncha | Funny Sms | 16 | 10-28-2011 01:21 AM |