Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() ۷۰ سال کے ایک بزرگ اپنے گھر کے سامنے برآمدے میں بیٹھے دھوپ سینک رہے تھے۔ مردم شماری کرنے والی ایک لڑکی ان کے پاس پہنچی۔ بڑے میاں نے بڑے پیار سے لڑکی کو اپنے پاس بٹھایا اور اسے اپنے خاندان کی تفصیلات بتانی شروع کیں۔
لڑکی نے دیکھا کہ بزرگ کے قریب نہایت عمدہ قسم کے باداموں سے بھرا ایک ٹوکرا رکھا ہے۔ بزرگ نے دیکھ لیا کہ لڑکی کی نظر مسلسل باداموں پر ہے۔ لہذا وہ بولے : بیٹی۔ یہ کسی نے تحفے میں مجھے دیا ہے لیکن مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔ تم چاہو تو کھا سکتی ہو۔ شکریہ کہہ کر لڑکی نے بڑے اطمینان سے بادام کھائے اور یکایک پوچھا : لیکن دینے والے نے بھی عجیب ہی تحفہ دیا ہے آپ کو۔ کیا ان کو معلوم نہیں تھا کہ آپ کے منہ میں تو ایک دانت بھی نہیں ہے۔ "معلوم تھا انہیں۔" حضرت نے جواب دیا۔ "تو پھر یہ تحفہ"؟ لڑکی نے سوالیہ انداز میں بزرگ کو دیکھا۔ بزرگ نے اطمینان سے جواب میں عرض فرمایا کہ ۔۔۔ "اصل میں جب یہ تحفہ مجھے ملا تھا تو اس پر عمدہ قسم کی چاکلیٹ چڑھی ہوئی تھی ، جو میں نے چو۔۔۔۔۔۔" آگے انہوں نے کیا کہا ۔۔۔ وہ بھلا آپ سب کو بتانے کی ضرورت ہے ؟؟
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اپنے, ایک, بزرگ, سال, می, کے, گھر |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اس گھر کے بارے میں جوامام جعفر صادق- نے اپنے | ROSE | Quran | 4 | 01-31-2018 11:41 AM |
خبر کیا تھی نہ ملنے کے نئے اسباب کردے گا | ~*~Zara~*~ | Ashaar's | 2 | 02-12-2013 08:04 PM |
شیطان تم میں سے کسی کے پاس آئے گا اور کہے گا (ب | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-14-2012 07:19 AM |
باپ مرے تے سر ننگا ہوندا، ماں مرے کنڈ خالی | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 07-29-2011 11:00 PM |
تم اگر بارش کے فوراً بعد مجھ سے ملنے آؤ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 02-11-2011 11:01 PM |