MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
وقار قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
لاہور(کاروان ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور کپتان وقار یونس کو ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وقار یونس کو آئندہ 2 سال کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا ییڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی 3 رکنی ٹیم نے کیا جس میں معین خان، انتخاب عالم اور ہارون الرشید شامل تھے۔
وقار یونس کا اس موقع پر کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہے کہ پی سی بی نے ان کا انتخاب قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر کیا اورمیرا اولین مقصد ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کو تشکیل دینا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ نے میرے اوپر جو بھاری ذمہ داری عائد کی ہے اس پر میں قوم کو مایوس نہیں کروں گا۔ کوشش کروں گا کہ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں۔
واضح رہے کہ وقار یونس اس سے قبل بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے مئی 2011 میں ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے دیا تھا۔ وقار یونس 87 ٹیسٹ اور 262 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
For more details visit this link http://www.karwanonline.pk/news/1928...ed-head-coach/
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very NIce
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 11:54 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.