|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
لاہور( کاروان ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی ہے۔ کرکٹرز کا اعلان ایک دو دن میں ہو جائے گا۔
پی سی بی کی جانب سے سنٹرل کنٹریکٹ فہرست میں 22 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ۔ اے کیٹیگری میں کپتان مصباح الحق ، یونس خان ، شاہد خان آفریدی ، سعید اجمل اور محمد حفیظ شامل ہیں ۔ نوجوان بلے باز احمد شہزاد کو سی سے بی کیٹیگری میں شامل کر لیا گیا ہے۔
سنٹرل کنٹریکٹ میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ پی سی بی کے مطابق کنٹریکٹس میں وظیفے کی کیٹیگری ختم کر دی گئی ہے جبکہ مراعات میں تبدیلیاں کی گئیں ہیں ۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان دو سے تین دن میں ہو جائے گا۔
Source news : http://www.karwanonline.pk/news/1925...ni-cricketers/
Pakistan news karwan.no
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 06:34 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.