Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
لاہور ( کاروان ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ایک بار پھر ہیڈ کوچ اور ثقلین مشتاق نے بطور اسپن کنسلٹنٹ عہدہ سنبھالنے کے لئے دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں موجود سابق قومی ٹیم کے کپتان وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے ہیڈ کوچ کے لئے درخواست جمع کرائی تھی۔ بطور ہیڈ کوچ عہدہ سنبھالنے کے لئے وقار یونس کی اسی درخواست کو شامل کر لیا گیا ہے۔ وقار یونس اس سے پہلے بھی کوچنگ کی ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں۔ بورے والا ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر کو پہلی بار 2006 میں ایک سال کے لئے قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق بھی بطور اسپن کنسلٹنٹ قومی ٹیم کے لئے اپنی خدمات انجام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
وقار, کوچ, کی, ہیڈ, یونس |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کِسی اور چہرے کو دیکھ کر، تیری شکل ذہن میں آ | pakeeza | Miscellaneous/Mix Poetry | 24 | 12-23-2013 09:38 PM |
میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر | life | Patriotic Poetry | 5 | 10-24-2012 08:51 PM |
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث | ROSE | Quran | 2 | 07-04-2012 01:01 PM |
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Beauty Tips | 7 | 08-08-2011 08:55 AM |
میرے وطن کے اُداس لوگو، نہ خود کو اتنا حقیر | -|A|- | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 11-26-2010 02:39 AM |