MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
سری نواسن کی قسمت کا فیصلہ کل ہو گا
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
نئی دلی (کاروان ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے سپریم کورٹ کے حکم پر استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے عبوری صدر کیلئے سنیل گواسکر کا نام تجویز کرکے بی سی سی آئی سے کل تک جواب طلب کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سری نواسن کو آئی پی ایل کرپشن اسکینڈل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لئے عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا لیکن سری نواسن نے عہدہ چھوڑنے کے بجائے عدالت کو کیس کی تحقیقات مکمل ہونے تک معاملے سے الگ رہنے کی پیشکش کی جس پر عدالت نے بھارتی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی ٹیم چنئی سپر کنگز اور راجھستان رائلز کو آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن میں حصہ لینے سے روکتے ہوئے سنیل گواسکر کو کرکٹ بورڈ کا عبوری صدر بنانے کی تجویز دی ہے۔ عدا لت نے بی سی سی آئی سے کل تک جواب مانگ لیا ہے۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 7,569
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2012
Location: Dream Land
Gender:
|
|
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 03:24 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.