Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ (سورۃ المائدۃ: 64) اللہ اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ (سورۃ القصص:76) بے شک اللہ تعالٰی خیانت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔ (سورۃ الانفال-58) بیشک جنہوں نے ایذاء دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر توبہ نہ کی ان کیلئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کیلئے ہے آگ کا عذاب۔ (پارہ 30، سورۃ البروج: 10) بیشک جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی کی بات پھیلے، ان کے لیئے دنیا و آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔ (سورۃ النور: 19) اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکو اللہ پورا پورا صلہ دے گا اور اللہ ظالموں کو دوست نہیں رکھتا۔ (سورۃ آل عمِران: 57) اور تم ظالموں سے میل جول نہ رکھو ورنہ تم کو بھی آگ جلائے گی۔ (سورۃ ہود: 113) اے اہل ایمان! بہت سی بد گمانیوں سے بچتے رہو، بلاشبہ بعض بد گمانیاں گناہ کا سبب بنتی ہیں اور ٹوہ میں نہ لگا کرو۔ (سورۃ الحجرات : 12) اور اللہ کی رحمت سے نا امید مت ہو بیشک اللہ کی رحمت سے وہی لوگ نا امید ہوتے ہیں جو کافر ہیں۔ (سورۃ یوسف: 87)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اللہ, نہیں, پسند, کرتا, کن, کو |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیا رشتوں کو توڑنے والا جنت میں داخل ہو گا ؟ | pakeeza | Say For Islam | 4 | 10-07-2012 12:12 PM |
جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگنا لو گو ں | life | Hadees Shareef | 2 | 08-22-2012 01:11 AM |
~ سوچ کے آنگن میں گلابوں کو کھلا رہنے دینا ~ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 15 | 08-12-2012 12:07 AM |
اللہ کی توحید کا اقرار کرنے والوں کا جہنم س | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 08-10-2012 04:19 PM |
اللہ تعالی چھینک کو پسند فرماتے ہیں | ROSE | Hadees Shareef | 2 | 07-15-2012 09:55 PM |