MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
موٹاپے کی بڑی وجہ انٹرنیٹ اور ٹیلی وژن ک
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
لندن ۔ طبی ماہرین نے عالمی سطح پر بچوں میں موٹاپے کے تیزی سے بڑھتے ہوئے رجحان پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے ٹیلی ویڑن اور انٹرنیٹ کے استعمال کو اس کی ایک بڑی اور اہم وجہ قرار دیا ہے۔ طبی ماہرین نے ا پنی ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے 90 فیصد موٹے بچے ٹیلی ویڑن اورانٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال سے خطرات میں گھر ے نظر آرہے ہیں۔سائنس دانوں کے ایک ریسرچ پراجیکٹ پرکام کرتے ہوئے یونیورسٹی آف برسٹیل کے ماہرین نے کہا ہے کہ 5 سال کی عمر میں بچوں کے وزن بڑھنے کی وجہ بچوں کی جسمانی سرگرمیوں کا ختم ہونا اور ٹیلی ویڑن اور انٹرنیٹ کے سامنے بیٹھ کر کھاتے رہنے کی عادت ہے اس نئے رجحان کو کنٹرول کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر اقدامات اٹھانے کی سخت ضرورت ہے۔1980 سے اب تک کی جانے والی اس تحقیق کے دوران 5 لاکھ سے زائد بچوں کے اعداد وشمار کو چیک کیا گیا تھا جن میں امریکی بچے سرفہرست رہے جو گزشتہ 8 سالوں کے دوران دو گنا وزن کے حامل ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی بچوں میں موٹاپے کے اس خطرناک رجحان پرتشویش ظاہر کی ہے کیونکہ مستقبل میں یہی موٹاپا نئی نسل کو بیماریوں کی آماجگاہ بنا دے گا۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|
Thread Tools |
|
Display Modes |
Threaded Mode
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 01:58 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.