Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ کسی سنسان سپنے میں چھپی خوائش کی حدت میں کسی مصروفیت کے موڑ پر تنہائی کے صحراؤں میں یا پھر کسی انجان بیماری کی شدت میں “مجھے تم یاد آتے ہو“ کسی بچھڑے ہوئے کی چشم نم کے نظارے پر کسی بیتے ہوئے دن کی تھکن کی اوٹ سے یا پھر تمہارے ذکر میں گزری ہوئی شب کے اشارے پر کسی بستی کی بارونق سڑک پر اور کسی دریاَ ، کسی ویران جنگل کے کنارے پر مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ مری چپ کے کنویں میں آرزوؤں کے بدن جب تیرتے ہیں اور کنارے سے کوئی بولے تو لگتا ہے اجل آواز دیتی ہے مری بے چینیوں میں جب تمہاری تندخور رنجش کھٹکتی ہے تمہاری بے دردی سلگتی ہے یا پھر جب مری آنکھوں کے صحرا میں تمہاری یاد کی تصویر جلتی ہے ، جدائی آنکھ ملتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ مجھے تم یاد آتے ہو۔ ۔ ۔ ۔ مقدر کے ستا روں پر زمانوں کے اشاروں پر ادا سی کے کناروں پر کبھی ویران شہروں میں کبھی سنسان رستوں پر کبھی حیران آنکھوں میں کبھی بے جان لمحوں پر مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ سہانی شام ہو کوئی ۔ ۔۔ ۔ کہیں بدنام ہو کوئی بھلے گلفام کوئی ۔ ۔ ۔۔ کسی کے نام ہو کوئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں بارش برس جائے ۔ ۔ ۔۔ کہیں صحرا ترس جائے ۔ ۔۔ ۔ کہیں کالی گھٹا اتر جائے ۔ ۔۔ ۔۔ کہیں باد صبا ٹھہرے ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔ مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ مجھے تم یاد آتے ہو ۔ Poet: Farhat Abaas Shah Post By:King Of Hearts
![]() ![]() ![]() کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
آتے, تم, مجھے, ہو, یاد |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مومن کی عزت و احترا م تجھ سے زیادہ ہے | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 01-30-2013 06:42 PM |
"جب تم میں سے کوئ آدمی فوت ہوتا ہے تو اسے صبح & | ROSE | Hadees Shareef | 13 | 08-10-2012 04:15 PM |
~ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیون | Shaam | Ghamgheen/Sad shayari | 6 | 04-03-2012 03:00 PM |
جتنے منگتے بھی تیرے در پہ ہیں آئے مولا | ROSE | Islamic Poetry | 3 | 08-29-2011 04:21 AM |
وہ سب گزرے ہوئے لمحے مجھ کو یاد آتے ہیں | life | Urdu Writing Poetry | 3 | 08-12-2011 04:24 AM |