 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
نواں ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ
2013
ایشیائی ممالک کے درمیان کھیلا جانے والا ہاکی کا مقابلہ جس کا آغاز 1982 میں ہوا تھا
پہلا ایشیاء کپ پاکستان میں کھیلا گیا تھا جسکا فاتح بھی پاکستان ہی تھا
سال 2013 میں کھیلے جانے والے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ سے پہلے کھیلے گئے
آٹھ ٹورنامنٹ میں سے 3 پاکستان اور کوریا جبکہ 2 بھارت جیت چکا ہے
پاکستان 8 ٹورنامنٹ کے فائنل میں سے 6 فائنل کھیل چکا ہے
اس مرتبہ کے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی اہمیت اس لیے بھی ہے کہ اس ٹورنامنٹ
کی فاتح ٹیم 2014 کے ہاکی کے عالمی کپ کے لیے براہ راست منتخب ہوجائے گی
اور پاکستان کو عالمی کپ 2014 میں شمولیت کے لیے یہ ٹورنامنٹ لازمی جیتنا ہے
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|