MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - جاپانی فٹبال میں تعصب کی ہوا
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default جاپانی فٹبال میں تعصب کی ہوا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-18-2014, 03:31 PM

ٹوکیو (آن لائن)جاپانی ڈومیسٹک جے لیگ نے اپنی 20 سالہ تاریخ میں ملک کے معروف کلب کو اس معاملے پر سخت سزا دیتے ہوئے بند دروازوں کے پیچھے میچ کھیلنے کا حکم دے دیا۔ نسلی تعصب کا یہ واقعہ 2020 کے اولمپک میزبان کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
یوراوا ریڈز ڈائمنڈز کو اپنے شائقین کی جانب سے 8 مارچ کو ساگن ٹوسو فٹبال کلب کیخلاف سیتاما پر منعقدہ ہوم گیم کے دوران نسلی تعصب پر مبنی بینر لہرانے پر یہ سزا دی گئی ہے جس کے بعد اب یوراوا کی ٹیم 23 مارچ کو شیمزو ایس پلس کیخلاف میچ کو بند دروازوں کے پیچھے کھیلے گی۔
جاپانی لیگ کی تاریخ میں کسی کلب کو ایسی سزا پہلی باری دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ٹیم انتظامیہ تحریری معذرت بھی کرے گی

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links