8
یہ خلوص کوئی خلوص ہے کہ دلوں میں ربط بہم نہیں
تجھے اعتراف ستم نہیں مجھے اعتبار کرم نہیں
یہ فقط غرور کی بات ہے کہ زبان سے اپنی تم نہ کہو
ورنہ اسکی خلش تو ہے کہ تمھاری بزم میں ہم نہیں
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)