سمے سمے کی خلش میں تیرا ملال رہے
جدائیوں میں بھی یوں عالم وصل رہے
انا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن
پھر اس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے
تو ایک بار ذرا کشتیاں جلا تو سہی
ہے کیا مجال کہ ایک لمحہ بھی زوال رہے
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)