 |
|
|
Posts: 10,892
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Location: où m en direct
Gender:
|
|
|
جعلی ڈگریوں والے عوامی نمائندوں نے اب اپنا بدلہ لینے کے لیے پاکستان کے معتبر تعلیمی کمیشن “ ہائیر ایجوکیشن کمیشن “ (hec) کو نشانہ بنا لیا ہے- پاکستان سمیت دنیا کی دیگر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے اس ادارے کے اختتام یا تحلیل کی سخت مخالفت کی ہے- لیکن ہمارے “ عوامی نمائندوں “ نے جعلی ڈگریوں کی تصدیق کی سزا دینے سمیت٬ hec کے 40 ارب روپے کے سالانہ بجٹ کو ہڑپ کرنے کا ارادہ کر لیا ہے-
پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ حکومت کے اس تعلیم مخالفانہ عمل کی بھرپور مخالفت کا اظہار ہر فورم پر کیا جائے
LOve all Trust a few Do wrong to
None
|