|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
|
اب کے محبتوں میں یہ کیا معجزے ہوئے
ہم خود کو سوچتے ہیں تجھے سوچتے ہوئے
اک بار تجھ کو سوچا سرِ شام اور پھر
اک اور رات بیت گئی جاگتے ہوئے
ہم منزلِ عدم کے اندھیروں میں کھو گئے
جب سے الگ تمہارے مرے راستے ہوئے
جب آگہی کی نبض تھمی تو پتہ چلا
کتنے برس گزر گئے تجھ سے ملے ہوئے
میں نے کہا کہ دنیا میں کوئی نہیں مرا
اس نے کہا کہ آج سے ہم آپ کے ہوئے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|