|
|
Posts: 10,298
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2009
Location: Ajman
Gender:
|
|

ایک روز ہم ایک سفر پر روانہ ہوں گے
اس سفر کا کرایہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں
سیٹ ریزرویشن کے بارے میں بھی فکر مت کریں وہ کنفرم ہے
اور فلائٹ بھی ہمیشہ مقررہ وقت پر رہتی ہے
ہمارے اچھے عمل ہمارے سامنے ہوگا اسلام ہمارا ویزہ اور قبر ہمارا ویٹنگ لاؤنج
اللھ کرے آپ جنت کی طرف فرسٹ کلاس میں سفر کرو

|