|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
|
آپ کی بزم میں، گو اتنا میں مشہور نہیں
کون سا تھانہ ہے، جس میں میرا مذکور نہیں
کیوں نکل آئے ہو تم اپنے گھروں سے لوگو؟
اہلیہ نغمہ سرا ہیں، یہ کوئی صور نہیں
روٹیاں آج ہمیں خود ہی پکانی ہونگی
وائے قسمت کہ یہاں ایک بھی تندور نہیں
گرلز اسکول کی بس میں نہ کسی حور کو ڈھونڈ
ہم کہے دیتے ہیں قسمت میں تیری حور نہیں
آئینہ ہو جو مقابل تو نظر آئے گا
آپ کے گھر میں وگرنہ کوئی لنگور نہیں
کون لے بھاگا مرے ہاتھ سے انگور تمام؟
عاصی بھاگوں میں تیرے ایک بھی انگور نہیں
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|