|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے ہیں
کہ ہم دونوں کی قسمت کے ستارے ایک جیسے ہیں
میں اک چھوٹا سا افسر ہوں، وہ اک موٹا سا مل اونر
مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں
ہر اک بیوی اگرچہ منفرد ہے اپنی سج دھج میں
مگر جتنے بھی شوہر ہیں، بیچارے ایک جیسے ہیں
مٹن اور دال کی قیمت برابر ہو گئی جب سے
یقیں آیا کہ دونوں میں حرارے ایک جیسے ہیں
وہ تھانہ ہو ، شفاخانہ ہو یا پھر ڈاکخانہ ہو
رفاہ عام کے سارے ادارے ایک جیسے ہیں
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|