MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہ
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
umm سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-14-2011, 06:15 PM


سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہیں

کونین اُدھر ہو جاتی ہے جس وقت اشارے ہوتے ہیں

ماہتاب کے ٹکڑے ہوتے ہیں سورج بھی الٹا پھرتا ہے

جس وقت مدینے والے کی انگلی کے اشارے ہوتے ہیں

لوٹا نہ کوئی در سے خالی مانگا جو کسی نے مل ہی گیا

وہ در ہے نبی کا جس در پر منگتوں کے گزارے ہوتے ہیں

یہ کعبہ نہیں یہ طور نہیں یہ در ہے رسولِ اکرمکا

اس خاک کے ذروں پر صدقے ماہتاب ستارے ہوتے ہیں

دربارِ نبیمیں اے مسلم ہم کو بھی خُدا پُہنچا دیووے

سنتے ہیں وہاں پر بندوں کومولا کے نظارے ہوتے ہیں

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links