MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - لوگ دو قسم کے ہیں
View Single Post
(#1)
Old
RAJA_PAKIBOY RAJA_PAKIBOY is offline
Banned
 


Posts: 2,675
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Male
Salam لوگ دو قسم کے ہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-09-2010, 03:58 AM

لوگ دو قسم کے ہیں ۔ ایک گروہ دیندار اور نیکو کاروں کا ہے اور دوسرا بے دین اور بد کاروں کا ہے ۔کیا نیکو کار اور بد کار لوگ اللہ کے نزدیک برابر ہیں اور اپنے کاموں کی سزا نہ پائیں گے ؟نہیں ایسا ہرگز نہ ہوگا ۔ اللہ تعالی فرماتا ہے ۔ خدا کے نزدیک برے اور اچھے لوگ مساوی نہیں ہیں ۔ ہاں ۔ خداۓ قادر مطلق نے ایک اور دنیا خلق کی ہے ۔ جسے ( جہان آخرت ) کہا جاتا ہے ۔ جب انسان مرجاۓ گا تو وہ اس جہان میں منتقل کر دیا جاۓ گا ! اگر ہم نیک بنے اور ہم نے اللہ تعالی کے فرمان اور دستور پر عمل کیا تو آخرت میں ہمیں اس کی اچھی جزا ملے گی ۔ اور بہشت میں جائیں گے اور خوشی اور آرام سے زندگی وہاں بسر کریں گے ! اور اگر ہم برے بنے اور ہم نے اللہ تعالی کی نافرمانی کی اور اس کے احکام پر عمل نہ کیا تو برے کاموں کی سزا پائیں گے اور آخرت میں سخت زندگی بسر کریں
گے
یہ بات تو طے ہے کہ اچھے کام کا اچھا اور برے کام کا برا انجام ہوتا ہے اس لئے جب یہ لوگ برے کاموں کی طرف مائل رہتے ہیں تو انہیں برے نتائج بھی بھگتنا پڑتے ہیں۔

 


Last edited by RAJA_PAKIBOY; 12-09-2010 at 04:02 AM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links