محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے، کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس۔ محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے۔ من چلے کا سودا سے اقتباس
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)