ہمیں اب یاد آتا ہے بہت معصوم تھے ہم بھی
کہ ہم اک اجنبی کوعمر کی تاریک راہوں کا سہارا مان بیٹھے تھے
اُس کہ چاند چہرے کوہم اپنے بخت کا روشن ستارامان بیٹھے تھے
ہمیں معلوم ہی کب تھا؟
کہ دستِ زندگی میں سہارے چھوٹ جاتے ہیں
کبھی ایسا بھی ہوتا ہےنظر جن پر ٹہرتی ہے
وہ تارے ٹوٹ جاتے ہیں
بہت معصوم تھے ہم بھی
[IMG]

[/IMG]
Thousands Of Yesterdays Have Gone, Millions Off Tomorrows Come,BUT, There Is Only ONE "TODAY",So, Enjoy You TODAY & Don't LIVE In WHT IS NOT TODAY."
[SIGPIC][/SIGPIC]